مکاں میں لا مکاں کو ڈھونڈتا ہوں

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

عشق کی منزل کیا ہے سوچتا ہوں
ٹکرا کر افلاک سے میں لوٹتا ہوں

پست پروازِ تصور ہے یہ میرا
میں مکاں میں لا مکاں کو ڈھونڈتا ہوں

بھول کر اپنی ہی احساسِ خوداری
خود کو انہی راستوں پر کھوجتا ہوں

Rate it:
Views: 2005
03 Oct, 2018
Related Tags on Sufi Poetry
Load More Tags
More Sufi Poetry