ہم سے بچھڑ کر
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamہم سے بچھڑ کر کیا حال ہے تمہارا جانم
ہم نہیں ہیں تو کس پہ ڈھاتے ہو ستم
یاد ہے تم کہتی تھی تنہا جی نہ سکو گے
دیکھو تمہارے بن بھی جی رہےہیں ہم
تمہارے جانے کہ بعد پرسکون ہےزندگی
اب مجھے سردرد بھی ہوتا ہے بہت کم
More Friendship Poetry






