ہو اللہ ہو

Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی
By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

ہے قلب صدائے اضطراب. اللہ ہُو
ہر سانس میں آس میں ہے ہُو .اللہ ہُو
ہے ایک عذاب بن یہ رحمت تیری
آغاز ہے زندگانی ہُو.اللہ ہُو
ہر شے ہے سنا خواں یہاں پر تیری
ہےمیرا کلام و ذکر ہُو.اللہ ہو
 

Rate it:
04 Jan, 2020

More Sufi Poetry

POPULAR POETRIES

FAMOUS POETS