عبادت

Poet: Dr.Allama Muhammad IqbalBy: Bilal Zeb, Haripur

بندگی کے عوض فردوس ملے
یہ بات مجھے منظور نہیں

بے لوث عبادت کرتا ہوں
بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں

Rate it:
Views: 4264
19 Mar, 2014