میری زندگی کا محل

Poet: فہیم شاعرBy: Faheem Shayer, Hub

دولہا بنوں گا تیرا میں نے یہ سونچھا تھا
اپنا بھی اک آشیانہ ہوگا اپنی تنہائی سے پوچھا تھا

پر میری زندگی کا محل تب ٹوٹا فہیم
جب میں نے اُسے کسی اور سے شادی کرتے ہوئے دیکھا تھا

Rate it:
Views: 1914
17 Jan, 2017