خدا شاعری

Poet: حفضہ اقبالBy: حفضہ اقبال, Gujranwala

یہ جو نگاہیں تیری کرتی ہیں تقاضا مجھ سے پرفیکشن کی
ارےصاحب ! راستہ بدلو تمھے انساں نہیں تلاش ہے خدا کی

Rate it:
Views: 326
22 Jan, 2022