ہوا ثابت محفل میں مومن میرا

Poet: ارحم اللہ لودھی By: ARHAMULLAH LODHI, Karachi

ہوا ثابت محفل میں مومن میرا
ہے ابلیس سے بدتر تنہا میرا

نہیں ہے مومن اگر تنہا میرا
تو ہے محفل میں پھر منافق میرا

Rate it:
Views: 287
10 Aug, 2021