نبی سفیر خدا

Poet: s m farhan haider rizviBy: s m farhan haider, karachi

سلسلہ کس کا صحیح پوری کائنات میں ہے
بجز نبی یہ شرف کس کے خاندان میں ہے

خدا نے پیکر عظمت بنا کے بھیجا ہے
نبی سفیر خدا ساری کائنات میں ہے

Rate it:
Views: 672
17 Mar, 2008