✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Blogs
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Bushra babar
Search
Add Poetry
Poetries by Bushra babar
نبی کی شانِ معتبر بیان کب کسی سی ہوئی ہے
نبی کی شانِ معتبر،بیان کب کسی سی ہوئی ہے
وہ ذاتِ اکبر ہے جو شعور سے بالا تر ہوئی ہے..
بشرٰ بابر
نبی کی شانِ معتبر
نبی کی شانِ معتبر،بیان کب کسی سی ہوئی ہے
وہ ،وہ ذاتِ اکبر ہے جو شعور سے بالا تر ہوئی ہے..
Bushra Babar
نا کوئی ہو گا حسین جیسا نا کوئی آیا حسین جیسا
نا کوئی ہو گا حسین جیسا
نا کوئی آیا حسین جیسا ..
Bushra Babar
نبیﷺ کی یاد
نبیﷺ کی یاد ِ مسلسل ہواور جانکنی کا وقت ہو
رشک کرے گی زندگی بھی گر ایسی موت آ جاے..
Bushra Babar
دل کا ٹوٹ جانا ہی تو سبب ہے قربِ خداوند کا
دل کا ٹوٹ جانا ہی تو سبب ہے قربِ خداوند کا
کہ جب انسان ٹوٹتا ہے تو جا سجدے میں گرتا ہے..
Bushra Babar
انسان کی محبت
انسان کی محبت تو فقط اک بہانہ ہے
درحقیقت خدا اپنی محبت نواز دیتا ہے..
Bushra Babar
زندگی کے چمن میں مشکلات کے کلیاں کِھلتی ہیں
زندگی کے چمن میں مشکلات کے کلیاں کِھلتی ہیں
گر ایک مشکل مرجاتی ہے تو دوسری کِھلنے لگتی ہے ..
Bushra Babar
امید رب سے لگی ہوتی تو اتنا درد کیوں سہتے انسان سے لگائی تھی تو دل ٹوٹنا تو لازم تھا
امید رب سے لگی ہوتی تو اتنا درد کیوں سہتے
انسان سے لگائی تھی تو دل ٹوٹنا تو لازم تھا ..
Bushra Babar
زندگی کے چمن میں مشکلات کے کلیاں کِھلتی ہیں
زندگی کے چمن میں مشکلات کے کلیاں کِھلتی ہیں
گر ایک مشکل مرجاتی ہے تو دوسری کِھلنے لگتی ہے ..
Bushra Babar
مجھےگما پھرا کے بات کرنا باخدا معلوم نہیں
مجھے گھما پھرا کے بات کرنا باخدا معلوم نہیں
دل میں جو بھی رکھتی ہوں وہی زباں پہ ہوتا ہے..
Bushra Babar
دور حاضر میں نہیں میسر گو پختگی ایمان کی
دور حاضر میں نہیں میسر گو پختگی ایمان کی
مگر نبی کی شان میں گستاخی ناقابلِ قبول ہے ..
Bushra Babar
تیری یاد خو بخو سانسوں کی مانند آتی ہے
تیری یاد خو بخو سانسوں کی مانند آتی ہے
زرا سا خلل گر آ گیا تو جان جانے کا خدشہ ہے..
Bushra Babar
خوش مزاجی ٹپکتی ہے جن لوگوں کے لہجوں سے
خوش مزاجی ٹپکتی ہے جن لوگوں کے لہجوں سے
انہیں کے دل میں تنہائ بہت عرصے سے پنہا ہے ..
Bushra Babar
وقت کے ساتھ ساتھ رویے یوں بھی بدلتے ہیں
وقت کے ساتھ ساتھ رویے یوں بھی بدلتے ہیں
جو کل تک آشنا سے تھے، آج بے خبر ہیں وہ ..
Bushra Babar
آگے بڑھتی رہتی ہوں
سنو حالات کا منظر یہاں ہر موڑ پہ میسر رہتا ہے
میں رب کا نام لیتی ہوں اور آگے بڑھتی رہتی ہوں ..
Bushra Babar
نبی کی التجاؤں کا کیا یہ صِلہ مناسب ہے ؟
یہ کیا عالم بپا ہے اس جہاںِ فانی میں اے خدا
نا ہی مخفوظ بچے ہیں نا ہی ہماری عورتیں ..
Bushra Babar
آلِ رسول صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم
کیسے سناؤں داستاں امام حسین رضی ﷲ تعالیٰ عنہ کی
تھی کربلا کی ریت پر جان آلِ رسول کی..
Bushra Babar
اشک
جو اشک آنکھ سے گرتا ہے کہیں تو مرہم رکھتا ہے
جو اشک دل پہ گرتا ہے وہ لہو کی مانند بہتا ہے..
Bushra Babar
جو لا حاصل میں شِدّت ہے
جو لا حاصل میں شِدّت ہے
کہاں وہ وصل کو مُیسر ہے..
Bushra Babar
خطا
خطا کاری تو وجودِ انساں میں ہی پائی جاتی ہے
جو جھک جائے تو مومن ہے ,نہ جھکے توکافر ہے..
Bushra Babar
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets