✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Saqib Nisar
Search
Add Poetry
Poetries by Saqib Nisar
جب مجھ سے ملنے آنا تم
جب مجھ سے ملنے آنا تم
کچھ خوشیاں ساتھ لانا تم
کچھ سپنے نیرے سچ کرنا
کچھ اپنے خواب سجانا تم
کچھ لوگ غلط بھی ہوتے ھیں
انہیں ذندگی میں مت لانا تم
آنسوں،ڈر یور ہجر کا درد
نہ ایسے گیت سنانا تم
میں مر بھی جاؤں اگر جاناں
وعدے یہ سارے نبھانا تم
میں جھوٹ اگر کوئی بولوں
مجھے چھوڑ کے بیشک جانا تم
کچھ ایسے گیت لکھوں گا میں
جینے گا کر امر کر جانا تم
میں ساتھ رہوں گا تا دم مرگ
بس خود کو میری کر جانا تم
Saqib Nisar
Copy
میری کر جانا تم
جب مجھ سے ملنے آنا تم
کچھ خوشیاں ساتھ لانا تم
کچھ سپنے نیرے سچ کرنا
کچھ اپنے خواب سجانا تم
کچھ لوگ غلط بھی ہوتے ھیں
انہیں ذندگی میں مت لانا تم
آنسوں،ڈر یور ہجر کا درد
نہ ایسے گیت سنانا تم
میں مر بھی جاؤں اگر جاناں
وعدے یہ سارے نبھانا تم
میں جھوٹ اگر کوئی بولوں
مجھے چھوڑ کے بیشک جانا تم
کچھ ایسے گیت لکھوں گا میں
جینے گا کر امر کر جانا تم
میں ساتھ رہوں گا تا دم مرگ
بس خود کو میری کر جانا تم
Saqib Nisar
Copy
ہو کا عالم ھے چپ ھم یار بیٹھے ہیں
ہو کا عالم ھے چپ ھم یار بیٹھے ہیں
نیند آنکھوں میں لے بےکار بیٹھے ہیں
کہانی جو بھی تھی اب ختم ھونے والی ھے
جیسے تیسے گزری زندگی یہ گزار بیٹھے ہیں
Saqib Nisar
Copy
آزاد نظم
سنو
مجھ کو اجازت دو
کہ
تم سے کہوں
تم سے سیکھا ھے محبت کیسے کرتے ھیں
سنو
تمھاری جھیل سی انکھیں ان میں تھوڑا سا کاجل
تمھارے ناک کی نتھلی تمھارے کان کی بالی
تمھارا بات کرنا یا تمھارا چپ سا ھو جانا
مجھے سب اچھا لگتا ھے
سنو
مجھ کو اجازت دو
کہ کہوں تم سے
تم کتنی اچھی ھو
تمھارے لفظ اور تم کتنی سچی ھو
تمھارا حوصلہ دینا اور مجھ کو سمجھانا
محبت اب بھی جائز ھے
جو ھم کو چھوڑ جاتے ہیں تعلق توڑ جاتے ہیں
ان پہ ماتم نہیں کرتے
انھیں بھول جائو تم
نئی دنیا بسائو تم
سنو
میں ایسا کرنے سے اب بھی ڈرتا ھوں
مجھے لگتا ھے کوئی مجھے پھر توڑ جائے گا
یونہی انجان رستوں میں اکیلا چھوڑ جائے گا
اگر میں اب بکھرا تو نا کبھی سمٹ پائو گا
ابھی تم ساتھ ھو نا تب کون ھوگا؟؟
پھر کسی کی آنکھ کا کاجل کسی کی ناک کی نتھلی
کسی کے کان کی بالی کسی کے ھاتھ کی چوڑی
مجھ کو بھا گئی یا مجھ کو رولا گئی تو÷
کون مجھ کو سمبھالے گا
چلو چھوڑو
سنو
میں رب سے مانگتا ہوں
کہ
خدایا
اس پیاری چھوٹی لڑکی کو ہمیشہ خوش رکھنا
یہ جو بھی مانگے تجھ سے عطا کرنا
خداوند
اس کی آنکھ کا کاجل کبھی نا بھیگنے پائے
اس کی ناک کی نتھلی اس کے کان کی بالی
اس کے ہاتھ کی چوڑی
ہمیشہ
یونہی چمکتی اور کھنکھتی رہے
Saqib Nisar
Copy
کیوں ھو
ھو کر خفا مجھکو ستاتے کیوں ھو
میری غلطیوں کو پھر چھپاتے کیوں ھو
گر نہیں لگتے میرے کچھ بھی تم
میرے لے اشک بہاتے کیوں ھو
دیکھ کر آنسوں تیرے میں تڑپ جاتا ھوں
ان کو آنکھوں میں پھر سجاتے کیوں ھو
یہ جان کر کہ تعلق بہت ہی گہرا ھے
مجھ سے دور پھر جاتے کیوں ھو
جانتے ھو نا۔۔ مجھے عشق ھے تم سے
انجان بن کر پھر مجھے تڑپاتے کیوں ھو
Saqib Nisar
Copy
دیوی
من مندر کی میرے دیوی ھے جو
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں بسا دے اس کو
جس کے ساتھ سے مہک اٹھتا ھے جیون میرا
یا رب میرا مقدر بنا دے اس کو
Saqib Nisar
Copy
کون
یہ کون مجھ کو بلا رہا ھے
عشق کے قصے سنا رہا ھے
وفا کی باتیں سنا سنا کر
یہ کون مجھ کو رولا رہا ھے
یہ کون خوشیوں کے راگ سر پہ
غموں کے گیت گا رہا ھے
یہ کون جھوٹی انا پرستی کے
وہم میں خود کو گنوا رہا ھے
یہ کون خود پرستی کا درس دے کر
خدا خردی کو بنا رہا ھے
انوکھا لاڈلہ ابن آدم
خود ہی خود کو مٹا رہا ھے
Saqib Nisar
Copy
رسوائیاں
مجھ سے رسوئیوں کا سبب پوچھتے ھو
اور عشق کے کیوں یہ ادب پوچھتے ھو
کیسے ٹوٹا یہ گرداب میں سفینہ میرا
کیسےگزرے یہ ظلم و ستم پوچھتے ھو
جانتے ھو کہ عشق کا مجرم ھو میں
پھر قصہ یہ رنج و الم پوچھتے ھو
جو گم نام سی کٹ گئی ھے ساری
تم ایسی جوانی کا غم پوچھتے ھو
گر پوچھنا ھے تو پوچھ زمانے کی باتیں
تم ثاقب نا جانے یہ کیا پوچھتے ھو
Saqib Nisar
Copy
میں
روح کی پیاس بجھاؤں گا میں
اس کو پاکیزہ بناؤں گا میں
توڑ ڈالوں گا میں ظلمت کا سناٹا ایسے
اس قدر شور مچاؤں گا میں
مجھ سے وابستہ ہیں امیدیں تیری
اب انہیں توڑ کے جاؤں گا میں
چور بیٹھےھیں میرے دیس پہ حاکم بن کہ
ان کے اب تحت گراؤں گا میں
تو نے سمجھا ہی نہیں میری خلوض نیت
تیری خاطر دنیا سے بھی لڑ جاؤں گامیں
Saqib Nisar
Copy
پاگل
دیکھ کے مجھ کو ہنستی کیوں ھو
پاگل پاگل لگتی کیوں ھو
کوئی برا گر بولے مجھ کو
اس سے پھر تم لڑتی کیوں ھو
نیند بھری یہ بوجھل آنکھیں
ان میں سپنے رکھتی کیوں ھو
عشق محبت پیار یا نفرت
ایسے راگ الپتی کیوں ھو
کوئی نہیں ھے غم گر تم کو
آنکھ میں موتی رکھتی کیوں ھو
پیار نہیں ھے تم کو مجھ سے
عشق مجھ ہی سے کرتی کیوں ھو
Saqib Nisar
Copy
ٹوٹا دل
ٹوٹا ھے دل ھمارا تمھارا تو نہیں
میں تھک کے گرا ھوں ابھی ہارا تو نہیں
تم روز جیسے بے وجہ ستاتے ھو ذرا سن
تنہا ھے چلو ٹھک بے سہارا تو نہیں
میں لوٹ بھی آتا تو کس کے لئے آتا
دل سے کبھی تو نے مجھے پکارا تو نہیں
تم میری دعاؤں کو بےاثر سمجھتے تو سن
مولا کو ابھی میں نے پکارا تو نہیں
میں چاکے بھی یہ درد تجھے کیوں دوں
آنکھوں میں تیری اشک یہ گوارہ تو نہیں
آ توڑ ہی ڈالیں یہ عجب رسم محبت
مر جائیں جو اک بار جینا دوبارا تو نہیں
Saqib Nisar
Copy
مس رفعت کے نام
اس شہر کی جب بھی تاریح لکھی جائے گی
تیرا نام بادشاہوں میں آئے گا
تیری ہر یاد میرے دل میں اور تیرا نام
جب بھی آئے گا میری دعاؤں میں آئے گا
وہ تیرا جگر گوشہ وہ تیرا عبدالمنان
تھک کےآئے گا تیری ممتا کے سائے میں آئے گا
وہ تیرا عاشق مزاج وہ تیرا چاہنے والا
جب بھی ٹوٹ کے بکھرے گا تیری بانہوں میں آئے گا
تجھے مبارک ھو یہ نیا سوہنا سفر مس
تیرا نام آسماں کی رفعتوں میں آئے گا
تو سراپا محبت و پیکر شفقت ھے
امید ھے ثاقب بھی تیری گڈ بک میں آئے گا
Saqib Nisar
Copy
ہمت
تم میں ہمت نہیں پانے کی
اور میں تمہیں کھونے سے ڈرتا ھوں
Saqib Nisar
Copy
اب تو شعروں سے شاعری سے ڈرتا ھوں
اب تو شعروں سے شاعری سے ڈرتا ھوں
اب میں بےوفاؤں سے ڈرتا ھوں
اب مجھے فرق نہیں پڑتا تیرے روٹھ جانے سے
میں تیری دلروبایؤں سے ڈرتا ھوں
Saqib Nisar
Copy
دل جو مر گیاھےاب اسے کون شاد رکھے گا
دل جو مر گیاھےاب اسے کون شاد رکھے گا
اب میں کسی کی ضرورت نہیں رھا اب مجھے کون یاد رکھے گا
Saqib Nisar
Copy
زندگی سے چلا گیا ھے دل سے نکل کیوں نہیں جاتا
بے خیالی میں بھی اس کا خیال کیوں نہیں جاتا
زندگی سے چلا گیا ھے دل سے نکل کیوں نہیں جاتا
یوںہی تڑپتے رہوگےاس کے لیے عمر بھر کیا
بات یہ میری مان میاں تو مر کیوں نہیں جاتا
Saqib Nisar
Copy
چھوڑ جاتے ھیں وہی صاحب
چھوڑ جاتے ھیں وہی صاحب
جو ساتھ نبھانے کے عہد کرتے ھیں
Saqib Nisar
Copy
لڑکیوں کے نام
کیا کہوں تم کو میں خود ہی غلط ھوں
چھوڑ دیا سیرت زہرا کوتم نے
تو دین محمدی سے دور میں بھی ھوں
کچھ سننا ھے ماننا ھے تو سن
تو چل رہی ھے تو نگاہیں جھکا کے چل
سر سے سرک گیا ھے ڈوپٹہ اٹھا کے چل
مانا ہوا غلیظ ھے ماحول ھے غلط
لیکن تو اپنی عزت ناموس بچا کے چل
Saqib Nisar
Copy
ابن مریم
درد مجھکو بھی بےشمار ھیں لیکن
ابن مریم کہاں سے لاؤ میں
Saqib Nisar
Copy
شاہ امم
مجھے اپنے درکا گدا بنا لیجیے یا شاہ امم
تیرے در سے نا سر اٹھاؤں گا وقت نزع تک
Saqib Nisar
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets