✕
Poetry
Famous Poets
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
More Poets
Poetry Categories
Love Poetry
Sad Poetry
Friendship Poetry
Islamic Poetry
Punjabi Poetry
More Categories
Poetry SMS
Poetry Images
Tags
Poetry Videos
Featured Poets
Post your Poetry
News
Business
Mobile
Articles
Islam
Names
Health
Shop
More
WOMEN
AUTOS
ENews
Recipes
Poetries
Results
Videos
Directory
Photos
Business & Finance
Education News
Add Poetry
Home
LOVE POETRY
SAD POETRY
FAMOUS POETS
POETRY IMAGES
POETRY VIDEOS
NEWS
ARTICLES
MORE ON POETRY
Home
Urdu Poetry
Featured Poets
Asad
Search
Add Poetry
Poetries by Asad
عاشقی
گلی چھوڑی ہے دل لگی نہیں
یار چھوڑا ہے اسد عاشقی نہیں
اسد جھنڈیر
Copy
فرسودہ نظام
سنا ہے شہر ظلمت سے کوئی تنہا ٹکرایا ہے
سنا ہے نتھ ڈالی ہے کسی نے فرسودہ نظام کو
اسد جھنڈیر
Copy
Bhrosa...
Chor Jana Youn Bhi Tere Aadat Thi
Koi Kia Bhrosa Kerta Tere Pyar Per
Asad
Copy
عید کی خوشیاں
میری عید کی خوشیوں کو دو بالا کر دے
کوئی آ کر میرے آنگن میں اجالا کر دے
اسد جھنڈیر
Copy
ڈر تھا
ڈر تھا کہیں انہیں کھو نہ دیں ہم
بس اسی ٖخوف میں جیتے رہے
زہر تھا ہر پل جینا زندگی ان بن
مگر کیا؟ کرتےاسد بس پیتے رہے
اسد جھنڈیر
Copy
خوف
میں نا مانو کی ضد پر اڑے ہوئے ہیں
جہاں تھے وہیں پر ہی کھڑے ہوئے ہیں
دکھائی دیتے ہیں ہمیں ساتھ ساتھ مگر
بیتر اندر سے آپس میں لڑے ہوئے ہیں
آہ اسقدر خوف ہے انہیں عمران خان کا
کہ مانو جان کے لالے پڑے ہوئے ہیں
بس کوئی ڈوری ہے اسد پنہاں سی پنہاں
جس کی گانٹھ سے ہنوز جڑے ہوئے ہیں
اسد جھنڈیر
Copy
پی ڈی کا جنازہ
قافلا پھر سے سر بازار نکلا ہے
پھر سے سارا شہر امڈ یار نکلا ہے
تیرے جان نثاروں کی کمی نہیں کوئی
بچہ بوڑہا چھوڑ سب کاروبار نکلا ہے
بس عقل کے اندہوں کو نظر نہیں آتا
وگرنہ تیرے پیچھے دنیا سنسار نکلا ہے
کوئی شرم ہوتی ہے حیاء ہوتی ہے
پی ڈی ایم کا جنازہ مانو یار نکلا ہے
اسد جھنڈیر
Copy
عشق ھے
رنج و غم میں مسکرانا عشق ہے
یار کی گلیوں میں جانا عشق ہے
عشق مشک چھپائے کبھی چھپتا نہیں
تنہائی میں آنسو بہانہ عشق ہے
دل لگی کے یوں تو رنگ ہیں ھزار
ہاں مگر سب سے پرانا عشق ہے
عشق کے آگے ہیچ ہے عالم کل تمام
اس جہان میں جز شاہانہ عشق ہے
دیر سے آنا سہی مگر آیا تو دل
یوں بھی دل کا آخر ٹھکانہ عشق ہے
بسکہ ہے دشوار کسی کے دل میں جاء
ہاں مگر بس ایک بہانہ عشق ہے
مجنون کو لیلےآ سے جو تھا کبھی
عشق وہی میری جان جانا عشق ہے
کیوں کرے انکار سولی چڑھنے سے؟
کہ منصور کا مزاج عاشقانہ عشق ہے
اسد جھنڈیر
Copy
پیار بے پناہ
پیار بے پناہ اس کو کرتے ہیں
ہاں مگر کہتے ہوے ڈرتے ہیں
دل دھڑکتا ہے زوروں سے اپنا
جب گلی سے اسکی گذرتے ہیں
اس کو دیکھے ہے زمانہ بیت گیا
ملنے کی آس میں روز مرتے ہیں
عشق آتش ہے خوب جانتے ہیں ہم
غم تنہائی میں روز جلتے ہیں
یاد نے اس کی مار رکھا ہے
آہ شب و روز ٹوٹتے بکھرتے ہیں
ہے اسد انتظار کسی کے آنے کا
روز پلکیں بچھائے راہ تکتے ہیں
اسد جھنڈیر
Copy
تیرے عشق میں
تیرے عشق میں کئی اسد بے نام رل گئے
ہم بھی شامل تھے ان میں جو خام رل گئے
اسد جھنڈیر
Copy
اپنوں کا لہو
بازار ظلمت پھر سے گرمانے چلے ہیں
وقت کے درندے قہر برپانے چلے ہیں
اپنے ہی لوگوں پر چلاتے ہیں گولیاں
اپنے ہی لوگوں کا لہو بہانے چلے ہیں
کیا ہی بت بنے بیٹھے ہیں قاضی وقت کے
منصف خود انصاف کی کھلی اڑانے چلے ہیں
کیا ہی گندہ کھیل ہے یہ انا پرستی بھی
تنگ نظری کی گنگا میں سب نہانے چلے ہیں
حیران ہوں اقتدار کے بوکھے کیا کچھ نہیں کرتے
یہ دولت کے پوجاری ایمان تک گنوانے چلے ہیں
اسد سلام ان مجاہدوں پر صد سلام ہزارہا
جو ظلم کے آگے آواز حق اٹھانے چلے ہیں
اسد جھنڈیر
Copy
خون ناحق۔۔۔ظلے شاہ
لخت جگر تھا کسی کے آنکھون کا تارا تھا
زندگی تھا وہ کسی کے جینے کا سہارا تھا
وہ جس کو بے دردی سے قتل کیا تم نے
تمہاری طرح والدین کو وہ بھی تو پیارا تھا
کیوں؟ ناحق قتل کیا تم نے نہتے انسان کا
کیوں؟ حکم بجاء لائے تم ظالم حکمران کا
کیا ہی بے حسی نے تم کو اندھا کر دیا
کیا ہی ضمیر فروشی نے تمکو گندہ کر دیا
یاد رکھنا کہ تم کو بھی ایک دن مرنا ہے
اس خون نا حق کا اسد حساب دینا ہے
اسد جھنڈیر
Copy
لنکا ڈھا دوں گا
گھر کا بھیدی ہوں لنکا ڈھا دوں گا
تیری اوقات کیا ہے سبکو بتا دوں گا
میں کیا کوئی غلام ہوں بھالا؟
جو تیرے آگے سر کو جھکا دوں گا؟
اسد جھنڈیر
Copy
کشمیر کے لیئے
آزادی کے خوابوں کی تعبیر کے لیئے لکھا
جب کبھی ظلم دیکھا تو کشمیر کے لیئے لکھا
دور حاجر میں بھی آہ یہ غلاماناں زندگی
آخر وجہ کیا ہے؟ کچھ تشہیر کے لیئے لکھا
کیا؟ ان شہیدوں نے کیا تھا کوئی گناہ
بس حق مانگتی ہوئی تصویر کے لیئے لکھا
بس ظلم و جبر و بربریت دیکھا کیے برسوں
بس خون کھول اٹھا اسد ضمیر کلیئے لکھا
اسد جھنڈیر
Copy
تڑکا دل
تڑکا اٹھا ہےآج دل محبت کے نام پر
لعنت بھیجتا ہوں میں جھوٹ و حرام پر
جب سے ہوا ہے سامنا اس شوخ نظرکا
تب سے نہیں گیا ہوں اسد کاج و کام پر
اسد جھنڈیر
Copy
تنگ نظری
دلوں میں چاہت کا فقدان ہے
ہر طرف نفرت کا روجھان ہے
کوئی کسی پر اعتبار نہیں کرتا
یہاں جسکو دیکھو بدگماں ہے
ہر کوئی تنگ ہے ایک دوسرے سے
ہر ایک الگ ہے گریزاں ہے
کوئی کسی کو برداشت نہیں کرتا
جس کو دیکھو بس وہی جوالاں ہے
یہ تنگ نظری یہ مفاد پرستی
لے ڈوبے گی اک دن ارماں ہے
جسکو اپنے اعمالوں کی خود خبر نہیں
وہ غیر کی برائی کا ترجماں ہے
چند ٹکوں کیخاطر بک جاتا ہے فٹ سے
کیا ہی کم بخت تیرا آہ ایمان ہے
اسد جھنڈیر
Copy
چراغ عشق
چراغ عشق ہوں کبھی بجھایا نہ جائوں گا
حرف لوح محفوظ ہوں مٹایا نہ جائوں گا
اسد جھنڈیر
Copy
پارس ہے عمران خان
پارس ہے عمران خان
دلوں کی دھڑکن ہے وہ جان
جو اس سے مس ہو گیا
وہ گوہر ہو گیا مرجان
اسد
Copy
ضمیر فروشی
وطن کے محافظ ہی دلال نکلے اسکے
بیچ دیا اپنی مان کو ضمیر فروشی میں
سنا ہے کلمہ گو تھے دکھاوے کے مسلمان
مگر کر بیٹھے ہیں سوداء گرم جوشی میں
اسد جھنڈیر
Copy
زمانہ بدل گیا ہے
دنیا بدل گئی ہے زمانہ بدل گیا ہے
زندگی جینے کا انداز پرانہ بدل رہا ہے
دوست احباب سارے خود غرض بن گئے ہیں
وقت کے ساتھ ساتھ یارانہ بدل رہا ہے
خون کے رشتے سارے پانی ہو گئے ہیں
ہر ایک رشتہ خود سے بیگانہ بدل گیا ہے
پھر نہ کہیو کہ لیلا تنگ تھی مجنوں سے
اک غلط فہمی ہے سب بیانہ بدل گیا ہے
جب عشق وہی ہے تو عاشق نہ ہو کیوںکر؟
سن بے عقل کے اندھے زمانہ بدل گیا ہے
ہر دل حسن کے آگے گھٹنے ٹیکتا ہے
ٹیکے بھی نہ کیوںکر کہ معاشقانہ بدل گیا ہے
ڈہونڈہوں کہاں؟ اس کو اب اے دل نادان
سنا ہے کہ وہ بستی ٹھکانہ بدل گیا ہے
کل جس پر نازان تھا دل یار اسد اپنا
آج وہی شخص جان جانہ بدل گیا ہے
اسد جھنڈیر
Copy
Load More
Famous Poets
Mirza Ghalib
Allama Iqbal
Ahmed Faraz
Amjad Islam Amjad
Wasi Shah
Parveen Shakir
Faiz Ahmed Faiz
Munir Niazi
Jaun Elia
Gulzar
Tahzeeb Hafi
Ali Zaryoun
View More Poets