آج بت خانے سے ہم سوئے حرم نکلے ہیں (By: F.H.SIDDIQUI) آزمانے کے لئے اس کا کرم نکلے ہیں آج بت خانے سے ہم سوئے حرم نکلے ہیں.. ....
میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے (By: F.H.SIDDIQUI) بات معیوب بھی ہے اور بہت خوب بھی ہے میرا محبوب کسی اور کا محبوب بھی ہے.. ....
شب ہے،تنھائی ہے ، میں ہوں،محبوب ہے (By: F.H.SIDDIQUI) شب ہے،تنھائی ہے ، میں ہوں،محبوب ہےیہ نوازش تری اے خدا خوب یے.. ....
شرارت تھوڑی سی (By: F.H.SIDDIQUI) چہرہ پہ چمک، باتوں میں کھنک ، آنکھوں میں شرارت تھوڑی سیکیا جرم تھا جو دل بھول گیا اپنی بھی شرافت تھوڑی سی.. ....
“مٹایا گردش افلاک نے جاہ و حشم میرا“ (By: F.H.SIDDIQUI) نہ تھا یوں تو زمانے میں کسی سے رتبہ کم میرا “مٹایا گردش افلاک نے جاہ و حشم میرا“.. ....
لرزاں قدم زمیں پہ ، نظر آسمان پر (By: F.H.SIDDIQUI) لرزاں قدم زمیں پہ ، نظر آسمان پر پر ہوش کے لگا لے تو اپنی اڑان پر.. ....
فلک کے ماہ و اختر دیکھ لیتا ہوں (By: F.H.SIDDIQUI) چھپائیں کتنا بھی وہ اپنا پیکر ، دیکھ لیتا ہوں میں ان کو عشق کے جذبوں میں ڈھل کر دیکھ لیتا ہوں.. ....
ہر دعا ان سنی رہ گئی (By: F.H.Siddiqui) کیا عقیدت میں جانے کمی رہ گئی میری ہر اک دعا ان سنی رہ گئی .. ....
پیاسے تو تشنگی کا سمندر ہی لے چلیں (By: F.H.Siddiqui) جائیں جہاں بھی یہ ، دل مضطر ہی لے چلیں پیاسے تو تشنگی کا سمندر ہی لے چلیں.. ....
ساگر نے گھڑکیاں دیں تو دریا سنبھل گیا (By: F.H. Siddiqui) چلئے کسی طرح تو یہ طوفان ٹل گیا ساگر نے گھڑکیاں دیں تو دریا سنبھل گیا.. ....
محمد کا روضہ نظر آ رہا ہے (By: F.H. Siddiqui) تصو ر یہ میرا کہاں جا رہا ہے محمد کا روضہ نظر آ رہا ہے.. ....
تھے آنسو مری چشم تر میں بہت (By: F.H. Siddiqui) نہ آئے اگرچے نظر میں بہت تھے آنسو مری چشم تر میں بہت .. ....
پوچھئے نہ حال دل بیقرار کا (By: F.H. Siddiqui) جادو کچھ ایسا چلا مجھ پہ حسن یار کا اب حال پوچھئے نہ دل بےقرار کا.. ....
تمھارے ظلم و ستم کی کوئ مثال نہیں (By: F.H. Siddiqui) تمھارے ظلم و ستم کی کو ئ مثال نہیں مگر یہ خون خرابہ کوئ کمال نہیں.. ....
حسرتیں ہیں اور دل نا کام ہے (By: F.H. Siddiqui) حسرتیں ہیں اور دل ناکام ہےیہ محبت کا مری انجام ہے.. ....
نام اس قاتل ادا کا کیوں حیا رکھا گیا (By: F.H.SIDDIQUI) دل سے دل کا اس قدر بس سلسلہ رکھا گیا اک چراغ آرزو دل میں جلا رکھا گیا.. ....
عزم و یقیں بھی چاہئے منزل کا واسطے ‘ (By: F.H. Siddiqui) سب کچھ غلط سلط کیا جس دل کے واسطے رکھتا تھا نرم گوشے وہ قاتل کے واسطے.. ....
صاحب کر دار لوگ (By: F.H.SIDDIQUI) مخلص و ہمدرد ، صادق ، صابر و خوددار لوگ اب کہاں ملتے ہیں ایسے صا حب کردار لوگ.. ....
پیار کی بارشوں کا مو سم ہے (By: F.H.SIDDIQUI) پیار کی بارشوں کا مو سم ہے کچھ حسیں خواہشوں کا مو سم ہے.. ....
جیسا اب آپ کہیں ، جیسا زمانہ چاہے (By: F.H.SIDDIQUI) وہ میری ہستی بہ ہر طور مٹانا چاہے بے کفن ہی نہیں ، بے گور بنانا چاہے.. ....