ذہن سے یادوں کے لشکر جا چُکے

Poet: تہذیب حافیBy: ساجد ہمید, Quetta

ذہن سے یادوں کے لشکر جا چُکے
وہ میری محفل سے اُٹھ کر جا چُکے

میرا دِل بھی جیسے پاکستان ہے
سب حکومت کر کے باہر جا چُکے

Rate it:
Views: 747
12 Apr, 2022