آئے گا میری قبر پہ سایہ رحمت تا قیامت

Poet: Irfan Ali By: Irfan Ali, Rawalpindi

آئے گا میری قبر پہ سایہ رحمت تا قیامت
کیوں نہ چلوں آج خانہ ِخدا میں بھاگ کر

کھلے ہیں در توبہ کے آنکھ بند ہونے تک
کیوں نہ گزار لوں چار راتیں میں جاگ کر
 

Rate it:
Views: 684
28 Apr, 2012
More Religious Poetry