آب حیات
Poet: Tauqeer Ahmed By: Tauqeer Ahmed, Islamabadکہا مش سے بش نے مجھ کو یہ بات بتاؤ
کرسی کے ساتھ کس طرح خود کو ہے سی لیا
بولا یہ مش کہ مثل خضر ہو گیا ہوں میں
آب حیات “وردی“ کا جب میں نے پی لیا
More Funny Poetry
کہا مش سے بش نے مجھ کو یہ بات بتاؤ
کرسی کے ساتھ کس طرح خود کو ہے سی لیا
بولا یہ مش کہ مثل خضر ہو گیا ہوں میں
آب حیات “وردی“ کا جب میں نے پی لیا