آب و تاب

Poet: Adnan Zubaide By: Abdul Wasay Baloch, Dubai

کپڑوں کی آب و تاب دیکھانےمیں رہ گیا
کچھ من چلوں کو لبھانے میں رہ گیا

کھا گئے مرغی کی ٹانگ دوست میرے
میں لوگوں سے ہاتھ ملانے میں رہ گیا

Rate it:
Views: 559
29 Nov, 2008