دوستوں کی نہیں دشمنوں کی اب ہم تعداد گن رہے ہیں چھپےجو تھےوہ سب ہی اب معلوم ہوتے جا رہے ہیں تیل ڈالا گیا ٹینکرکےپائپ سےعصبیت کی جلتی آگ پہ بقاءوسلامتی کےآثار بھی اب معدوم ہوتےجا رہے ہیں