آج بڑی خاموشی سے گزارہ کیا
کسی ہمسائی کو نہیں اشارہ کیا
پڑوسن نے گوبھی کا پھول مارا
بھوک لگی تھی وہ کھاکرگزارہ کیا
جس کو ہماری مفلسی کا پتہ چلا
پھراس نےدوستانہ نہ دوبارہ کیا
دل میں جو پیار کی چنگاری جلی
اسےہوا دےدے کر شرارہ کیا
تمہاری چار دن کی دوستی نے
عمربھرکوکنگال اصغر بیچارہ کیا