آج تو میرے رقیب نے
Poet: Aik Banda By: Aik Banda, londonآج تو میرے رقیب نے میری سالگرہ منائی ھے
سب کو بہت ساری رس ملائی بھی کھلائی ھے
عجب انہونی ہوتی ہوئی آج مجھے نظر آئی ھے
رقیب نے دل کھول کر آج تو سخاوت دکھلائی ھے
ہماری ویب کی ٹیم بھی دعوت پر آئی ھے
مزے مزے کے کھانوں کی دعوت بھی خوب اڑائی ھے
ٹیبل کے ایک کونہ پر میری محبوبہ بھی مسکرائی ھے
کم بخت رقیب نے میرے کریڈٹ کارڈ سے یہ دعوت چلائی ھے
آج تو آپ کے چہرہ پر بھی مسکراھ۔۔۔۔۔۔ٹ نظر آئی ھے
مقصد پورا ہوا اور نظم کی دی اینڈ۔۔۔۔۔۔۔ آئی ھے
More Funny Poetry






