آج خوشی کا ہے سماں عید آئی ئے
ہر طرف رونق ہے عیاں عید آئی ہے
ہوتا تھا تمہیں انتظار ہمارا آج کے دن
ملتا نہیں اب تیرا نشاں عید آئی ہے
ڈھونڈتے ہیںتجھے شہر کی گلیوں میں
رہتی ہے نہ جانے تو کہاں عید آئی ہے
تیرے بٍٍغیر کیسے گزرے گا عید کا دن
لگا لوگلے ہمیں پیاری ماں عیدآئی ہے