آج کا دوست

Poet: شاہ ہاشم By: شاہ ہاشم , Lahore

دور حاضر میں کوئی دوست کہاں ہوتا ہے
اب دوست فقط ہنسانے کا سامان ہوتا ہے

Rate it:
Views: 540
05 Dec, 2022