آج کل حال ہے یہ قوم کے جوانوں کا کچھ کو چیٹنگ روگ مہ جبینوں کا گھر سے لیجائیں گھر پہ چھوڑ کے بھی خود جائیں کس قدر ہے خیال انہیں قوم کی حسینوں کا پہلے الفت تھی کتابوں سے مدرسوں سے انہیں اب گزارہ نہیں موبائل بن شبینوں کا