Add Poetry

آخری روضہ

Poet: By: Nasir Ali, Islamabad

جا رہا ہے ماہ رمضاں اب ہمیں پھر چھوڑ کر
اب نہ جانے زندگی میں پھر سے ملاقات ہو نہ ہو

برس رہیں تھیں چھم چھما چھم رہمتیں اور برکتیں
نعمتوں کی پھر دوبارہ یہ برسات ہو نہ ہو

 

Rate it:
Views: 478
27 Aug, 2011
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets