Add Poetry

آخر کیوں

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, mirpurkhas

 کیوں ہمیں در سے اپنے وہ دھکار بیٹھا
ہم تو شامل تھے اسد اسکے وفا داروں میں

کیوں ہمیں نکالا دیا اس نے دل سے اپنے
کیا ہم شمار نہ تھے اس کے پیاروں میں

کیوں ہمیں وہ کھلونا جان کھیلتا رہا ساتھ اپنے
کیا ہم بہلاوا تھے فقط اسکے وقت گذاروں میں

کیوں وہ درد دیتا رہا ہم کو یار الفت میں
کیا ہم شامل نہ تھے اسکے خدمت گذاروں میں

کیوں وہ توڑنا چاھتا ھے مراسم ہمسے الفت کے
کیا وہ ہم سے خوش نہیں کہ شمار کرتا پیاروں میں

کیوں وہ ہمیں چھوڑ کر چلے جانا چاھتا ھے اسد
کیا ہم لائق نہیں کہ شامل رہیں اسکے وفاداروں میں

Rate it:
Views: 486
21 Sep, 2022
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets