آزادی مارچ میں نکلے ہیں
نئے پاکستان کی خاطر
یا پھر اپنی دکان کی خاطر
نئے امتحان کی خاطر
اور طالبان کی خاطر؟
یارو سوچو مل کر سب
ہو کیا اس وطن کا اب
توڑ پھوڑ جو ہو گی شروع
مقاصد کس کے ہیں یہ مکروہ
سوچ سمجھ کر ٍفیصلہ کر
ملک کی خاطر اور صبر کر
جمہوریت کو پلنے دو
حکومت کو کچھ کرنے دو