مہنگی ہوئیں اشیاء صرف بڑھتےرہنےپر پٹرول لفظ مہنگائی کی رٹ تھی صارف کی زبان پر سستا ہونےپر اسکےیہ قیمتیں نیچےنہ آئیں کیوںکہ ابتک قیمت انکی پہنچ گئی آسمان پر