آس
Poet: Muhammadzubair By: Muhammadzubair, Dera ismail khanلوٹ آیا انہی راستوں پہ جب
تو دل کو اب اسکی پیاس نہیں رہی
بہت سوچا تھا اپنا بنا ہی لیں گے اس کو
انجان اب ایسی بھی کوئی آس نہیں رہی
More Friendship Poetry
لوٹ آیا انہی راستوں پہ جب
تو دل کو اب اسکی پیاس نہیں رہی
بہت سوچا تھا اپنا بنا ہی لیں گے اس کو
انجان اب ایسی بھی کوئی آس نہیں رہی