آلو کچالو میاں کہاں گئے تھے سبزی کی ٹوکری میں سو رہے تھے بینگن نے ٹانگ ماری رو رہے تھے گاجر نے پیار کیا ہنس پڑے تھے