اس معاشرہ میں حد سے زیادہ جب بڑھتا ہے بگاڑ انتظامی تبدیلی بذریعہ مسلح افواج لائی جاتی ہے قبل ازیں ارباب حل وعقد کو یہ دیکھنا پڑتا ہےضرور اسکےلئے اندرونی وبیرونی آمادگی پائی جاتی ہے