آمروں کے روپ میں جمہوریت کے یہ چمپئین چلا رہے ہیں خوب اپنی اپنی پارٹیاں جمہوریت اور قوم سے ان کو کوئی مطلب نہیں سیاست کے یہ کھلا ڑی ہیں پولو کے چمپیئن