Add Poetry

آنکھوں کا اختراع

Poet: عبدالرحمان ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha

شور ایک عالم میں ہے جنون کا میری
خبط ہے عبث یہ اندازِ ناز کا تیری

آشنا نہیں ہیں الفاظ درد سے میرے
ہے فقط خلاصہ یہ داستان کا میری

ناداں دل کیا جانے یہ سبق رموزِعشق
اختراع ہے یہ حسن تیرا آنکھوں کا میری

Rate it:
Views: 816
03 Dec, 2018
Related Tags on Urdu Ghazals Poetry
Load More Tags
More Urdu Ghazals Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets