آنکھوں کے خواب قلب کے ارمان جل گئے نفرت کی تیز آگ میں انسان جل گئے جاویدؔ کس کو درد کا قصہ سنائیں ہم عجز و خلوص و مہر کے امکان جل گئے