باز آیا نھیں میں چھیڑ چھاڑی سے اب تک صادیسے کے بعد بھی یہی کھیل رچا رکھا ھے جب سے نطررکھی ھے پڑوسن پے میں نے تب سے بیوی نے مجھے مرغا بنا رکھا ھے