آپ جو مجھ سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMآپ جو مجھ سے بغلگیر ہو جاتے
 ہم بھی آپ کی طرح امیر ہو جاتے
 
 آپ کی جیب کا وزن کم ہو جاتا
 روپےہمارےپاس رہائش پذیرہوجاتے
 
 ہماری دوست اگرچند دن اوررہتی
 دیکھتےہی دیکھتےآپ فقیر ہوجاتے
 
 اپنی جیب میں اگرکچھ مال ہوتا
 ہم بھی کسی رانی کےوزیر ہوجاتے
 
 ہمارے جال میں کوئی پھنسا نہیں
 ورنہ ہم بھی محبت کہ اسیر ہو جاتے
More Funny Poetry







 
  
  
  
  
  
  
  
  
  
  
 