آپ سے کوئی مطلب نا غرص ہے

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آپ سے کوئی مطلب نا غرض ہے
کبھی فون کر لیا کرو اتنی عرض ہے

میرےخیال میں آپ ایسےتو نا تھے
کب سےلگا روٹھنےکا مرض ہے

دوست کی ہراچھی بات کا جواب دینا
یہ سب انسانوں کا اخلاقی فرض ہے

Rate it:
Views: 471
25 Jun, 2011