آپ سے ہمیں کوئی گلا نہیں

Poet: Jamil Hashmi By: jamil Hashmi, Rawalpindi

آپ سے ہمیں کوئی گلا نہیں
ہمارے درمیاں کچھ ہوا نہیں

ہمارا قصور تھا جو بات یہاں تک پہنچی
آپ کی اس میں کوئی خطا نہیں

بھائی سمجھ کر معاف کر دیں
آپ سے ہمیں اور کوئی استدا نہیں

بہینیں ناراض نہیں ہوتیں بھائیوں سے
ہم تو آپ سے بالکل خفا نہیں

اک غلط فہمی تھی جو دور ہو گئی
ورنہ دنیا میں کیا سے کیا ہوتا نہیں

ُقابل احترام بہیں محترمہ سحرش فرجاد کے نام

Rate it:
Views: 761
21 Jan, 2013