آپ (ص) کی ذات تمام سے اعلٰی

Poet: Muhammad Anwer Annu By: Muhammad Anwer, Karachi

آپ (ص) کی ذات تمام سے اعلٰی
آپ (ص) کی خوبیاں سب سے اعلٰی

آپ (ص) اخلاق میں اقدار میں سب سے بڑ کر
اشرف المخلوقات میں آپ (ص) ہیں سے اعلٰی

آپ (ص) نے ہی ہم کو سیکھایا ہے جینے کا سلیقہ
دوزخ سے بچاکر حصول جننت کا طریقہ

یہ کرم ہے اللہ کا جس نے آپ (ص) کو اپنا نبی بنایا
انسانوں میں بہترین اور سب کا رہنماء بنایا

Rate it:
Views: 429
20 Aug, 2010
More Religious Poetry