آپ لوگ جانتے ہیں

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

آپ لوگ جانتےہیں ہم آدمی بڑے نامور ہیں
کسی دل میں جگہ نہ ملی ابھی تک بےگھرہیں
نہ جانے میں آپ کےاحسان کیسےچکاؤں گا
آپ کےبہت سے قرض جو اصغرکےسرہیں
انہیں گلہ ہےمیں نےکوئی نامہ نہیں بھیجا
انہیں کیاخبرمیرےشہرمیں کبوترنہ نامہ برہیں
جس کا تخیل ہی اس سےدور بھاگتا رہتاہے
اصغر جی کچھ ایسےبدنصیب سخنورہیں

Rate it:
Views: 492
27 May, 2012