Add Poetry

آپ کی جان لینے کو تیار ہیں

Poet: M.Asghar By: M.Asghar, BIRMINGHAM

یہ دنیا اک سٹیج ہے ہم سب کردار ہیں
زیادہ دھوکے باز اور کم ایماندار ہیں

جس کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھاتا ہوں
وہی پوچھتا ہے کیا آپ مالدار ہیں

بس میں ہوتا تو کبھی فون نہ کرتے
مگر کیا کریں ہم تو ذہنی بیمار ہیں

نہ کوئی ای میل نہ فون نہ ایس ایم اس
آپ نہ جانے کیسے بے مروت یار ہیں

اصغر کی دوستی پہ شک ہو تو آزما لینا
ہم آپ کی جان لینے کو بھی تیار ہیں

Rate it:
Views: 902
28 Sep, 2008
Related Tags on Funny Poetry
Load More Tags
More Funny Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets