ابھی تک رکھا نہیں کوئی رکھوالادل کا
Poet: M.Sdabahar Asghar Mirpuri By: M.Sdabahar Asghar Mirpuri, Birminghamابھی تک رکھا نہیں کوئی رکھوالا دل کا
کئی لوگ چوری کھول لیتے ہیںتالا دل کا
وہ سب لوگ میرےدل میں چلےآتےہیں
جنہیں نہیں ملتا کوئی چاہنےوالا دل کا
جمعرات کو لوگ چراغ جلا دیتےہیں
کچھ اس طرح بڑھ جاتا ہے اجالا دل کا
میرا آنکھوں سےخون برستارہتاہے
یوں لگتاہےٹوٹ گیاہے پرنالہ دل کا
میرےپیار کی کوئی حامی نہیں بھرتا
وہ نہیں جانتےمیں ہوں بولابالادل کا
More Funny Poetry






