اب اس طرح۔۔۔۔
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاب اس طرح گزارہ کرتےہیں
ہمسائی کوآنکھ ماراکرتےہیں
اسےجب ہم ملنےجاتےہیں
ساس کوخفیہ اشارہ کرتےہیں
اس کاپیار پانے کی خاطر
غصتاخیاں گواراکرتےہیں
پڑوسن پیارسےکہتی ہے
اصغر ہرکام نیاراکرتےہیں
کہا ہم توتم پہ مرےہوئےہیں
آپ کیوں ہمیں للکاراکرتےہیں
More Funny Poetry






