اب اللہ ہی ہم دونوں کا رکھوالا ہے جی

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

ہم نےدل کسی کو دے ڈالا ہے جی
اب الله ہی ہم دونوں کا رکھوالا ہےجی

دل میں بڑی ہستیوں کےراز چھپےہیں
بول نہیں سکتےہونٹوں پہ تالا ہے جی

نقلی چابیاں انگلی میں گھماتا رہتاہوں
کہ لوگ سمجھیں اصغر بھی کار والا ہےجی

ہم نےبھی کسی کا دل آخر جیت ہی لیا
گھر لا کراچھی طرح دیکھا بالا ہےجی

ہر شعر میں دل یا خواب کو لے آتا ہے
یہ ہمارے یار اصغر کا ہی چالا ہے جی

Rate it:
Views: 352
28 Jun, 2011