اب کسی کا دل چرانا چاہیے
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamانسان کو محبت میں مقدر آزمانا چاہیے
کسی پیاری صورت سے دل لگانا چاہیے
لوگوں کی مرغیاں تو بہت چرا لی اصغر
اب تو تمہیں کسی کا دل چرانا چاہیے
More Funny Poetry
انسان کو محبت میں مقدر آزمانا چاہیے
کسی پیاری صورت سے دل لگانا چاہیے
لوگوں کی مرغیاں تو بہت چرا لی اصغر
اب تو تمہیں کسی کا دل چرانا چاہیے