فون کرتا ہوں تو اٹھاتا نہیں کوئی میرا نمبر بھی ملاتا نہیں کوئی اب تو قسمت بھی روٹھ چکی ہے بھول کر مس کال بجھواتا نہیں کوئی اب کس سے پیار بھری باتیں کروں میرے خوابوں میں بھی آتا نہیں کوئی