اب کے مینے سوچا ہے کچھ ایسے عید مناوں گی
وہ نہیں آیا تو کیا میں خود ملنے جاؤں گی
توڑ کے یہ دیوار انا کی دوریاں سب مٹاؤں گی
آج کے دن دل سے نکال دے شکوے سبہی
یہ بات اسے سمجھاؤں گی
کئی عیدیں روتے گزاری ہیں
اس بار مسکراؤں گی
اب کے مینے سوچا ہے
کچھ ایسے عید مناؤں گی۔۔۔