اب ہم پانی

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

وہ بولےایمان ہمارا تھوڑا ہے لچکدار
‘ربر‘ کی مانند ہم اس کو کھیچتے ہیں

ملایا کرتے تھے پہلے دودھ میں پانی
اب ہم پانی کو دودھ ملاکے بیچتے ہیں
 

Rate it:
Views: 443
05 Apr, 2014