اب ہم کسی اورکےدیوانےہو گئےہیں
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاب ہم کسی اورکےدیوانےہو گئےہیں
اپنی پڑوسن سےبیگانےہو گئےہیں
انٹرنیٹ پہ ا اپنی دستئ کےچرچےہیں
بڑےمشہور ہمارےافسانےہو گئےہیں
دل کےباغ میں ان کےآنےکی دیر تھی
اب تو گلشن بھی ویرانے ہو گئےہیں
More Funny Poetry






