عجم میں ہے شعور' عرب دولت سے مالا مال پھر بھی ہم مجبور کیوں ' ہے یہ الگ سوال ہے داخلی عمل میں سقم سب ہیں منتشر ہو اتحاد ان میں اگر ' ہو جائیں لازوال