اتنی بلندی پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAM

اتنی بلندی پہ اپنی قسمت کا ستارہ گیا
لاکھ جتن کئیے مگرزمیں پہ نہ اتاراگیا

محلے کےلوگ اسے شہیدکہنےلگے
جوجوان حسینوں کےہاتھوں مارا گیا

اس نےدل مانگا ہم نےاسی پل دےدیا
اسے کیا حقیقت میں سکون تو ہماراگیا

میری نیت پہ اسےجب شک ہونےلگا
ایسےمیں اپناایک اور سہارا گیا

وہ اصغرسےغنڈہ گردی کرنےلگے
ان کی بزم میں جب وہ بیچارہ گیا

Rate it:
Views: 374
07 Jul, 2017