اتنے تنگ دل نہ بنو ، جانے دو
Poet: Dr. Khurshid Ahmed Bazmi By: Dr. Khurshid Ahmed Bazmi , Englandاتنے تنگ دل نہ بنو ، جانے دو
سخت آیا ہے ، انہیں ، آنے دو
کیا چھچھوروں کادل نہیں ہوتا
ایک دن ان کو بھی منانے دو
More Funny Poetry
اتنے تنگ دل نہ بنو ، جانے دو
سخت آیا ہے ، انہیں ، آنے دو
کیا چھچھوروں کادل نہیں ہوتا
ایک دن ان کو بھی منانے دو